لاہور: جوہر ٹاؤن میں دیرینہ دشمنی پر دو افراد قتل، عوام نے ایک ملزم کو پکڑ لیا

لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں دیرینہ عداوت پر دو افراد کو قتل کر دیا گیا، لوگوں نے ایک ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا جبکہ دوسرا فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق 40 سالہ عمر اور مزید پڑھیں