دُلہن نے سسرال پہنچتے ہی دولہا کو تھپڑ رسید کردیا

شادی کے کچھ عرصے بعد میاں بیوی کے مابین لڑائی جھگڑے تو معمول سی بات ہے لیکن سسرال پہنچتے ہی شوہر کو تھپڑ مار کر واپس میکے آجانا غیر معمولی بلکہ کسی بھی لڑکی کے لیے ناممکن سا عمل ہے مزید پڑھیں