خواب تھا کہ مادھوری کی طرح دکھائی دوں: عائزہ

اداکارہ عائزہ خان نے بالی وڈ ڈانس کوئن مادھوری ڈکشت کو بہترین اداکارہ قرار دیا اور بتایا کہ وہ کس حد تک ان سے متاثر ہیں۔ عائزہ خان نے گزشتہ روز مقبول ترین بھارتی فلم ‘دیوداس’ کے 19 سال مکمل مزید پڑھیں