ذلفی بخاری نے ریحام خان کیخلاف ہتک عزت مقدمے کا پہلا راؤنڈ جیت لیا

لندن: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوور سیز پاکستانی ذلفی بخاری نے عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کے خلاف ہتک عزت مقدمے کا پہلا راؤنڈ جیت لیا۔ ریحام خان نے یہ بھی کہا تھا کہ قومی اثاثے ذلفی مزید پڑھیں