رشوت لینے پر 5 سرکاری ملازمین گرفتار

لاہور : پنجاب کی اینٹی کرپشن ٹیم نے رشوت لینے پر 5 سرکاری ملازمین کو گرفتارکرلیا، جن میں محکمہ انہارکے سب انجینئرطارق چیمہ،شوکت پٹواری اورممتازگرد ،کانسٹیبل انصراقبال شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں اینٹی کرپشن ٹیم نے رشوت لینے مزید پڑھیں