رینٹل پاور کیس میں اہم پیشرفت، راجا پرویز کیخلاف ضمنی ریفرنس دائر

کارکے رینٹل پاور ریفرنس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف اور دیگر ملزمان کے خلاف ضمنی ریفرنس دائر کر دیا ہے۔ نیب راولپنڈی کی جانب سے دائر ضمنی ریفرنس مزید پڑھیں