ایک اور ملک نے سائنوفارم سے ضعیف افراد کی ویکسینیشن شروع کر دی

وینتیان: جنوب مشرقی ایشیائی ملک لاؤس نے سائنوفارم ویکسین سے ضعیف افراد کی ویکسینیشن شروع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق لاؤس نے 60 سال سے زائد عمر والے افراد کے لیے چین کی سائنوفارم ویکسین سے ویکسینیشن مہم شروع کر مزید پڑھیں