سینٹرل کنٹریکٹ میں سابق کپتان سرفراز کی مزید تنزلی ہوگئی

چیمپئنز ٹرافی 2017 کی فاتح پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی سینٹرل کنٹریکٹ میں بتدریج تنزلی جاری ہے اور 5 برس پہلے وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز اے کیٹیگری میں شامل ہوئے جو اب سی کیٹیگری میں جا پہنچے مزید پڑھیں