سلمان کا دبئی میں مبینہ بیوی اور بیٹی سے متعلق بات پر سخت رد عمل

بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان نے دبئی میں مبینہ بیوی اور 17 سالہ بیٹی کی موجودگی پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سلمان خان اپنے بھائی اداکار ارباز خان کے ٹاک شو ‘پِنچ بائے ارباز خان سیزن 2’ مزید پڑھیں