سینٹرل کنٹریکٹ میں سابق کپتان سرفراز کی مزید تنزلی ہوگئی

چیمپئنز ٹرافی 2017 کی فاتح پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی سینٹرل کنٹریکٹ میں بتدریج تنزلی جاری ہے اور 5 برس پہلے وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز اے کیٹیگری میں شامل ہوئے جو اب سی کیٹیگری میں جا پہنچے مزید پڑھیں

سرفراز کی اسکواڈ میں موجودگی، محمد رضوان دل کی بات زبان پر لے آئے

ڈربی: وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کا کہنا ہے کہ کپتانی کے حوالے سے نہیں سوچتا، ٹیم کا وائس کپتان ہوں، کپتان کو جہاں ضرورت ہوئی میں اپنی رائے دوں گا۔ وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے ڈربی مزید پڑھیں