”سری لنکا کی کابینہ نے برقعے اور چہرے کے نقاب پر پابندی کا بل منظور کر لیا“

کولمبو (این این آئی )سری لنکا کی کابینہ نے برقعے اور چہرے کے نقاب پر پابندی کا بل منظور کر لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملک کے سلامتی امور کے وزیر نے کہا کہ یہ قومی سلامتی کے لیے ضروری مزید پڑھیں