سفری پابندیاں ، ترکی نے پاکستانی مسافروں کو بڑا ریلیف دے دیا

اسلام آباد : ترکی نے پاکستان سےآنے والے مسافروں کیلئے نرمی کردی ،  جس کے بعد مسافروں کو 14 کے بجائے 10دن کا قرنطینہ کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ترکی میں کورونا پابندیوں میں نرمی کیساتھ نئی سفری ہدایات جاری مزید پڑھیں