پاکستان میں ایمازون کی سہولت کا آغاز کس شہر سے ہونے جارہا ہے؟

پاکستان پوسٹ  ملک کے پہلے ایمازون فل فلمینٹ اینڈ فیسیلیٹیشن سینٹر (اے ایف ایف سی) کا افتتاح عید کے بعد ملتان میں کرنے جارہا ہے۔ پوسٹ ماسٹر جنرل ذوالفقار حسنین کا کہنا ہے کہ حکومت نے پاکستانی مصنوعات کی ایمازون مزید پڑھیں