کراچی میں بارشوں سے سیلابی صورتحال کا خدشہ، الرٹ جاری

کراچی : محکمہ موسمیات نے کراچی میں اربن فلڈنگ کاخدشہ ظاہر کرتے ہوئے الرٹ جاری کردیا، کراچی میں بارشوں کایہ سلسلہ جمعرات تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نےمون سون کی پہلی بارش سےمتعلق الرٹ مزید پڑھیں