زازئی کا کیچ تھام لیتے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاداب خان دل کی بات زبان پر لے آئے

ابوظبی: اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے پلے آف کے دونوں میچز میں ناقص کارکردگی پر اپنی ٹیم کے مداحوں سے معافی مانگ لی ہے۔ کپتان شاداب خان نے پشاور زلمی سے ایلیمنیٹر ٹو میں ناکامی کے بعد مزید پڑھیں