افغان صدر نے طالبان کو بڑی پیش کش کردی

کابل: افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان کو براہ راست مذاکرات کی پیش کش کردی۔ تفصیالت کے مطابق اپنے ایک بیان میں افغان صدر کا کہنا ہے کہ طالبان سے براہ راست مذاکرات کرنے کے لیے تیار ہیں، افغانستان مزید پڑھیں

افغانستان:طالبان نے220اضلاع کاکنٹرول حاصل کرلیا

افغانستان میں طالبان نے 407 اضلاع ميں سے 220 کا کنٹرول حاصل کرليا۔ افغان امور کے نئے امريکي انچارج جنرل کينتھ ميکنزی اعلان کيا ہے کہ افغان فورسز کی درخواست پر طالبان کے خلاف بمباری تیز کردی گئی ہے جبکہ مزید پڑھیں

افغان فوج کی درخواست پر طالبان پر بمباری تیز کر دی: امریکی جنرل

امریکا کے افغان مشن کے سربراہ جنرل فرینک میکنزی نے کہاہے کہ افغان فورسز کی درخواست پر طالبان کے خلاف بمباری تیز کردی ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق کابل میں اشرف غنی سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے جنرل مزید پڑھیں

طالبان کی کابل ائیرپورٹ کی سیکیورٹی کیلئے امریکا اور ترکی کے درمیان معاہدےکی مخالفت

طالبان نے کابل ائیرپورٹ کی سیکیورٹی کیلئے امریکا اور ترکی کے درمیان معاہدےکی مخالفت کردی۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکی اور امریکا کابل ائیرپورٹ کی سیکیورٹی کے دائرہ کار پر متفق ہوگئےہیں۔ افغان سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ کابل مزید پڑھیں

طالبان کا افغان باب دوستی گیٹ پر کنٹرول، افغان پرچم اتاردیا

چمن: طالبان نے پاکستان اور افغانستان کے مابین مرکزی گزرگاہ کاکنٹرول حاصل کرلیا۔ ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ پاکستانی سرحد سے متصل افغان ضلع اسپن بولدک پر قبضے کے لیے حملہ مزید پڑھیں

حقیقی اسلامی نظام چاہتے ہیں، خواتین کو تحفظ فراہم کریں گے، افغان طالبان

افغان طالبان کے سیاسی دفترکے سربراہ  ملا عبدالغنی برادر نے یقین دہانی کرائی ہےکہ طالبان خواتین کو تحفظ فراہم کریں گے اور سفارت کار اور این جی اوز بھی افغانستان میں محفوظ طریقے سے کام کرسکیں گے۔ ایک بیان میں مزید پڑھیں