پی کے میپ کا عثمان کاکڑ کی شہادت پر احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ

کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی نے عثمان خان کاکڑ کی شہادت پر احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پشتونخواملی عوامی پارٹی کے اعلامیے کے مطابق احتجاجی تحریک کے تحت صوبے کے مختلف اضلاع وعلاقوں میں احتجاجی مظاہروں اورجلوسوں کا انعقاد مزید پڑھیں

’عثمان کاکڑ کے خاندان کو ہر طرح کی تحقیقات کی پیشکش کی ہے‘

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کہنا ہےکہ  عثمان کاکڑ کی موت کے حوالے سے ان کے خاندان کو ہر طرح کی تحقیقات کرانے کی پیشکش کی ہے۔ اسمبلی اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے جام کمال نے کہا مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت کا عثمان کاکڑ کی موت کی تحقیقات کرانے کا اعلان

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنما اور سابق سینیٹر عثمان خان کاکڑ کی موت کی تحقیقات کرانے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے  صوبائی وزیر داخلہ میر ضیالانگو نے کہا کہ عثمان مزید پڑھیں