وزیراعلیٰ پنجاب کا عظمیٰ بخاری کو 25 کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری کو 25کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا، جس میں کہا ہے کہ 14دن میں بے بنیادالزامات پر معافی مانگیں یا قانونی کارروائی کا سامنا مزید پڑھیں