’وزیر اعظم نے فحاشی کے حوالے سے جو بات کی وہ قرآن و سنت کے مطابق تھی‘

لاہور: وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے فحاشی اور عریانی کے حوالے سے جو بات کی تھی وہ قرآن و سنت کی تعلیمات کے مطابق تھی اس لیے مزید پڑھیں