’اے ارض فلسطین میں بھی حاضر ہوں‘، وزیرخارجہ کا فلسطینی ہم منصب کو شرٹ کا تحفہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی  نے ترکی میں انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے موقع پر فلسطینی وزیر خارجہ ڈاکٹرریاض المالکی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید پڑھیں