فٹبالر کرسچن ایرکسن روبہ صحت، تصویر سامنے آگئی

ڈنمارک کے فٹبالر کرسچن ایرکسن کی حالت اب خطرے سے باہر ہے اور وہ صحت یابی کی جانب گامزن ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کرسچن ایرکسن نے سوشل میڈیا پر اپنی تصویر شیئر کی جس میں دیکھا مزید پڑھیں