بجلی 26 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 26 پیسے فی یونٹ سستی کر دی۔ نیپرا نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن مزید پڑھیں