کورونا ویکسین، قطر کا پاکستان کیلئے بڑا اعلان

اسلام آباد : قطر نے پاکستان کو 10 لاکھ کورونا ویکسین ڈوز فراہم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا پاکستان نے کورونا پر قابو پانے کیلئے بہترین حکمت عملی اپنائی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے قطری مزید پڑھیں