سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر اضافہ ہوگیا

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ جیولرز بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے اضافے سے ایک لاکھ 8 ہزار 300 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت 515 روپے مزید پڑھیں