’دن میں دو مرتبہ سورۃ رحمٰن کی تلاوت سنتی ہوں‘

ماڈل اور اداکارہ عائشہ عمر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ دن میں 2 مرتبہ سورۃ رحمٰن کی تلاوت سنتی ہیں۔ انسٹاگرام پر اداکارہ کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ان سے سوال کیا گیا آپ نے آخری مزید پڑھیں