کراچی میں نگلیریاکا ایک اور مریض انتقال کرگیا

کراچی میں نگلیریاسے ایک اورمریض انتقال کرگیا۔  ذرائع کے مطابق نگلیریا سے شادمان ٹاؤن کا 8 سالہ  بچہ نجی اسپتال میں انتقال کرگیا جس کے بعد رواں برس شہر  میں نگلیریا سے اموات کی تعداد 4 ہوگئی ہے۔  پاکستان میڈیکل مزید پڑھیں