ملیریا کی ویکسین تیاری : امریکی محققین کو بڑی کامیابی مل گئی

ملیریا کا مرض مچھروں کی وجہ سے پھیلتا ہے اور اس سے ہر سال دو سو ملین سے زائد افراد متاثر ہوتے ہیں۔اس مرض پر قابو پانے کیلئے ملیریا کی حوصلہ افزا نتائج کی حامل ویکسین کی تیاری میں امریکی مزید پڑھیں