پاکستانی اسٹارز کی آواز میں ملی نغمہ ‘یہ وطن تمہارا ہے’ مقبول

پاکستانی شوبز اداکاروں کی آواز میں مِلی نغمہ یہ وطن تمہارا ہے سوشل میڈیا پر مقبول ہورہا ہے۔ انسٹاگرام کے ایک پیج نے یہ ویڈیو شیئر کی جس کے بعد یہ سوشل میڈیا کے دیگر پلیٹ فارمز پر وائرل ہوگئی۔  مزید پڑھیں