‘مِنال کو غلط فہمی میں ایمن سمجھ لیا تھا’

اداکارہ کنزہ ہاشمی نے انکشاف کیا ہے کہ ایک وقت ایسا بھی تھا جب انہوں نے مِنال خان کو ایمن سمجھ لیا تھا۔ کنزہ ہاشمی نے ایک ویب شو میں شوبز انڈسٹری کی جڑواں بہنوں ایمن اور منال سے متعلق مزید پڑھیں