ملک بھر میں مون سون سیزن کا آغاز ہوگیا

ملک بھر میں مون سون سیزن کا آغاز ہوگیا۔ لاہور میں مون سون کا آغاز موسلا دھار بارش سے ہوا جس سے شہر میں گرمی اور حبس میں کافی حد تک کمی آگئی اور شہریوں نے سکھ کا سانس لیا۔ مزید پڑھیں