منڈی بہاء الدین: بارش کے باعث کرنٹ لگنے سے میاں بیوی جاں بحق

منڈی بہاءالدین میں بارش کے باعث کرنٹ لگنے سے میاں بیوی جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق منڈی بہاء الدین کے علاقے ماجھی میں بارش کے بعد پنکھا چلانے کے دوران بیوی کو کرنٹ لگا اور بیوی کو بچاتے مزید پڑھیں