میرا جی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک

لاہور  :فلم اسٹار میرا کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک کرلیےگئے۔ جیونیوز کے مطابق سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک ہونے کے بعد  میرا کی جانب سے  ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو درخواست دی گئی ہے جس میں انہوں نے اپنے مزید پڑھیں