نصابی کتاب کے سرورق پر منشیات کا دھندہ کرنے والے مجرم کی تصویر

سنہ 2008 میں امریکا میں ریلیز کیے جانے والے کرائم ڈرامے بریکنگ بیڈ کا ایک کردار جیسی پنک مین جو دراصل منشیات کا دھندہ کرنے والا مجرم ہوتا ہے، سری لنکا کی ایک نصابی کتاب کے سرورق پر جلوہ افروز مزید پڑھیں