‘تجھ سے ناراض نہیں زندگی’ مومنہ اور نمرہ کی آواز میں مقبول

گلوکارہ مومنہ مستحسن اور اداکارہ و ماڈل نمرہ خان کی آواز میں معروف بھارتی گانا ’تجھ سے ناراض نہیں زندگی حیران ہوں میں‘ مقبول ہورہا ہے۔ نمرہ خان نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ مومنہ کے مزید پڑھیں