’نوشین شاہ کمال کی اداکارہ ہیں‘

اداکار یاسر حسین نے نوشین شاہ کی تعریف کرتے ہوئے انہیں کمال کی اداکارہ قرار دیا ہے۔ یاسر حسین نے نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں شرکت کی جہاں ان سے بالی وڈ اداکار نصیرالدین شاہ اور اداکارہ مزید پڑھیں