ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کا چوتھا روز بھی بارش کی نذر ہوگیا

نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان جاری ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کا چوتھا روز بھی بارش کی نذر  ہوگیا۔ برطانیہ کے شہر ساؤتھمپٹن میں  جاری ٹیسٹ میچ میں چوتھے دن ایک بال بھی نہ ہو سکی۔ تیسرے دن مزید پڑھیں