وزیراعلیٰ پنجاب کا عظمیٰ بخاری کو 25 کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری کو 25کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا، جس میں کہا ہے کہ 14دن میں بے بنیادالزامات پر معافی مانگیں یا قانونی کارروائی کا سامنا مزید پڑھیں

“بد قسمتی سے اپوزیشن نے قومی مفادات کو بالائےطاق رکھاہوا ہے”

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ایک بار پھر اپوزیشن پر کڑی تنقید کرتے ہوئے بد قسمتی سے اپوزیشن نے قومی مفادات کو بالائےطاق رکھا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے یہ بات اراکین صوبائی اسمبلی عائشہ نواز مزید پڑھیں