شاہین آفریدی نے پی ایس ایل میں وکٹوں کی نصف سنچری مکمل کر لی

لاہور قلندرز کے شاہین شاہ آفریدی پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں اب تک سب سے زیادہ وکٹیں لینے  والے بولربن گئے۔ لاہور قلندرز کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ملتان سلطانز کے خلاف میچ میں تین مزید پڑھیں