اسلام آباد: کورونا کیسز میں اضافہ، ویکسی نیشن تیز کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شرح 5 فیصد سے زائد ہوگئی جس کے باعث شہر میں ویکسی نیشن تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ضلعی محکمہ صحت کےمطابق گزشتہ روز  107 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی اور مزید پڑھیں