اسلام آباد: ویکسی نیشن سینٹر میں بدنظمی، شہریوں نے دروازہ توڑ دیا

اسلام آباد میں ایف نائن پارک کے ویکسی نیشن سینٹر میں بدنظمی پیدا ہوگئی جس کے باعث شہری سینٹر کا مرکزی دروازہ توڑ کر اندر گھس گئے۔ جیونیوز کے مطابق بیرون ممالک جانے والے لوگوں کی بڑی تعداد ایف نائن مزید پڑھیں