ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،نیوزی لینڈکی بھارت کیخلاف پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ  کے فائنل میں نیوزی لینڈ کی بھارت کے خلاف پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔ ساؤتھمپٹن میں جاری ٹیسٹ میچ میں بھارتی ٹیم پہلی اننگز میں 217 رن بنا کر پویلین لوٹ گئی تھی ، نیوزی مزید پڑھیں