کیوی کرکٹرز کینسر میں مبتلا بچی کے لئے مسیحا بن گئے

آکلینڈ: آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بھارتی بیٹنگ لائن کو تہس نہس کرنے والے کیوی فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی کینسر میں مبتلا بچی کی مدد کو آگئے اور اہم فیصلہ کیا ہے۔ پانچ سالہ ہولی کو نیوروبلاسٹوما کی مزید پڑھیں