صارفین کیلئے زبردست سہولت، ٹک ٹاک نے اہم اعلان کردیا

مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے صارفین کی سہولت کے لیے بہترین فیچر متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ نئے فیچر کی بدولت ٹک ٹاک صارفین اپنی ویڈیو میں ‘منی ایپس ایمبیڈ’ کرسکیں گے۔ نئی سہولت کو ‘جمپس’ کا نام مزید پڑھیں