سندھ: ٹیکس وصولی میں نمایاں اضافہ

کراچی: مالی سال21-2020 کے اختتام پر سندھ میں ٹیکس وصولی میں 21 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی ٹیکس وصولی سے متعلق جاری اعدادوشمار میں بتایا گیا کہ سندھ ریونیو بورڈ نے 30 جون مزید پڑھیں