’پارٹنرشپ ختم نہیں ہورہی‘، امریکا اور افغان صدور کی اہم ملاقات

واشنگٹن: افغان صدر اشرف غنی نے امریکی صدر جوبائیڈن سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی جس میں چیئرمین مصالحتی کمیشن عبداللہ عبداللہ بھی ساتھ تھے۔  جوبائیڈن اور افغان رہنماؤں نے امریکی انخلا اور اس کے بعد کی صورتحال پربات چیت مزید پڑھیں