پاکستان کی 54 فیصد آبادی انٹرنیٹ استعمال کر رہی ہے، رپورٹ

ایک چوتھائی صارفین نے کووڈ19 کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے دوران اپنی خریداری میں اضافہ کر دیا۔ انٹرنیٹ استعمال کرنے والے 66 فیصد افراد شہری علاقوں میں بستے ہیں جبکہ 47 فیصد کا تعلق دیہی علاقوں سے ہے۔ انٹرنیٹ مزید پڑھیں

کیوی ٹیم کی پاکستان آمد سے متعلق اہم خبر

لاہور: پاکستان میں سیکیورٹی صورت حال کا جائزہ لینے کے لیے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا سیکیورٹی وفد آئندہ ماہ پاکستان پہنچے گا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے سیکیورٹی مزید پڑھیں

پاکستان نے تاریخ کی سب سے مہنگی ایل این جی کی خریداری کی: بلوم برگ

عالمی جریدے بلوم برگ کے مطابق پاکستان نے تاریخ کی سب سے مہنگی ایل این جی کی خریداری کی جس میں ستمبر کے لیے ایل این جی کے سودے 15 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو میں طے ہوئے مزید پڑھیں

پاکستان کے آدھے ایتھلیٹس ٹوکیو اولمپکس سے باہر

پاکستان کے آدھے ایتھلیٹس جاپان میں ہونے والے اولمپکس مقابلوں سے کسی میڈل کے بغیر ہی باہر ہو گئے۔ ٹوکیو اولمپکس میں شریک 10 کھلاڑیوں میں سے 5 میڈل لیے بغیر اولمپکس گیمز سے باہر ہو گئے ہیں۔ گلفام جوزف مزید پڑھیں

دورہ پاکستان کی تیاریاں، نیوزی لینڈ نے سیکیورٹی ماہر کی خدمات حاصل کر لیں

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے سیکیورٹی ماہر کو پاکستان بھیجے گا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے ستمبر اکتوبر میں پاکستان میں وائٹ بال کرکٹ سیریز کھیلنی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ دورہ پاکستان مزید پڑھیں

پاکستان کو افغان بحران کا ذمہ دارٹھہرانا افسوسناک ہے، وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ افغان رہنماؤں کا پاکستان کو افغان بحران کا ذمہ دارٹھہرانا افسوسناک ہے ، خطے کا کوئی ملک پاکستانی کوششوں سے برابری کا دعویدارنہیں ہوسکتا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

افغانستان کی خانہ جنگی پاکستان میں بھی داخل ہوسکتی ہے، وزیراعظم

 واشنگٹن: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان کی خانہ جنگی پاکستان میں بھی داخل ہوسکتی ہے۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں نہیں، افغان مہاجرین کے مزید پڑھیں

پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں تاریخی اضافہ

پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں تاریخی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مالی سال 21-2020 ٹیکسٹائل برآمدات میں 23فیصد اضافہ ہوا جب کہ مالی سال 19-2020میں ‏ٹیکسٹائل برآمدات کا حجم 12.5ارب ڈالرتھا۔ مالی سال 21-2020 میں ٹیکسٹائل برآمدات کا حجم15.4ارب ڈالر رہا۔ مزید پڑھیں

امید ہے سعودی عرب پاکستانیوں کے لیے ویزا پابندیوں پرنظرثانی کرے گا، شاہ محمود قریشی

 اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ انہیں امید ہے کہ سعودی عرب پاکستانیوں کے لئے ویزا پابندیوں پرنظرثانی کرے گا۔ دفتر خارجہ اسلام آباد میں مذاکرات کے بعد سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کے ساتھ مزید پڑھیں

پاکستان کو جی 20 ممالک سے قرضوں کی ادائیگیوں میں ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان کو رواں مالی جولائی تا دسمبر جی 20 ملکوں سے مزید ایک ارب 5 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگیوں میں موخر ہونے کا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ کےذرائع کے مطابق کورونا مزید پڑھیں