عاصم کی خالہ برطانوی شاہی نیوی کی پہلی مسلم اور پاکستانی کیپٹن بن گئیں

گلوکار عاصم اظہر کی خالہ دردانہ صدیقی برطانوی رائل نیوی کی پہلی مسلم اور پاکستانی کیپٹن بن گئیں۔ عاصم اظہر نے سائٹ ٹوئٹر پر خالہ کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو خالہ کی برطانوی رائل نیوی میں پہلی مزید پڑھیں