یمنیٰ زیدی کے بھارت میں بھی چرچے

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی نے اپنی شاندار اداکاری سے بھارتی مداحوں کے بھی دل موہ لیے ہیں۔ یمنیٰ نے انسٹاگرام پر اپنے ایک ڈرامے کی تصویر شیئر کی جس میں ان کے ہمراہ یاسرہ رضوی موجود مزید پڑھیں