پنجاب میں نجی و سرکاری اسکول 2 اگست سے کھل جائیں گے

موسم گرما کی تعطیلات کے بعد پنجاب کے نجی و سرکاری اسکول 2 اگست کو کھل جائیں گے۔ وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں کورونا ایس او پیز  پر سختی مزید پڑھیں

اسلام آباد سمیت پنجاب اور آزاد کشمیر میں بارشوں کا سلسلہ جاری

اسلام آباد سمیت پنجاب اور آزاد کشمیر میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسلام آباد، سیالکوٹ، منڈی بہاالدین، مری، مالاکنڈ، صوابی اور آزادکشمیر میں بارشیں جاری ہیں جب کہ نیلم آزاد کشمیر میں آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد جاں مزید پڑھیں

سندھ کے بعد پنجاب میں بھی سی این جی مہنگی ہوگئی

ٹیکسز کی شرح میں اضافے کے بعد پنجاب میں بھی سی این جی مہنگی کردی گئی۔ سی این جی ایسوسی ایشن کے مطابق حکومت نے ایل این جی پر جی ایس ٹی 12  فیصد بڑھا دیا ہے جس کے بعد  مزید پڑھیں

پنجاب کا 26 کھرب 53 ارب کا بجٹ کثرت رائے سے منظور

لاہور: پنجاب اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا 26 کھرب 53 ارب کا بجٹ کثرت رائے سے منظور کر لیا۔ پنجاب اسمبلی میں وزیر خزانہ ہاشم جواں بخت نے  فنانس بل پیش کیا جو کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔ مزید پڑھیں

پنجاب میں پی سی پی ایئرگن سے جنگلی حیات کے شکار پر پابندی

لاہورپنجاب میں جنگلی حیات کے شکار کے لئے پری چارجڈ نیومیٹک (پی سی پی ) ائیرگن پرپابندی لگا دی گئی ہے جس کے بعد اب پی سی پی گن کے استعمال کے لئے لائسنس بنوانا ہوگا۔ پنجاب کی صوبائی کابینہ مزید پڑھیں

پنجاب میں وزرا کیلئے نئی گاڑیاں خریدی جائیں گی، کابینہ نے منظوری دیدی

لاہور: پنجاب کابینہ نے وزرا کیلئے نئی گاڑیاں خریدنے کی منظوری دے دی۔ لاہور میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 16 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دی گئی جس میں کابینہ نےسہولت بازاروں مزید پڑھیں