بھارت:‌ ایک کمرے کا گھر، بلب اور پنکھے کا بل ڈھائی لاکھ روپے

بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے ضلع گونا میں 65 سالہ بوڑھی خاتون کو کمپنی نے ایک ماہ کا ڈھائی لاکھ روپے کا بل بھیج دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق گونا کی رہائشی 65 سالہ  رامبائی نامی خاتون  ایک کمرے کے گھر مزید پڑھیں